Sunday, 28 August 2011

یہ امریکا ہے شام کے بعد باہر نکلنے والی خواتین زیادتی کا شکار ہوسکتی ہیں‘ پولیس کی وارننگ


امریکی شہر بوسٹن خواتین کے لئے خطرناک قرار‘ زیادتی کا نشانہ بن سکتی ہیں‘شام کے بعد اکیلے باہر نہ جانے کی وارننگ
بوسٹن(28 اگست 2011) امریکی شہر بوسٹن کے علاقے کو خواتین کے لئے خطرناک قرار دے دیا گیا ہے پولیس نے خواتین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ شام کے بعد بوسٹن کے علاقے ہین اوور‘ پرنس سٹریٹ‘ گارڈن کورٹ‘ فلیٹ سٹریٹ اور نارتھ سٹریٹ میں جانے سے گریز کریں یہاں شام کے بعد جانے والی خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی ہوسکتی ہے بوسٹن پولیس کے ترجمان کے مطابق ان علاقوں میں گذشتہ چار سالوں کے دوران شام کے بعد 11 خواتین کے ساتھ زبردستی زیادتی کی جاچکی ہے ‘ ترجمان نے خواتین کو متنبہ کیا ہے کہ ان علاقوں میں خواتین شام کے بعد گھروں سے نہ نکلیں‘ اگر باہر جانا بہت ضروری ہے تو اکیلی نہ جائیںاس کے علاوہ ویران جگہوں سے دور رہیں جبکہ رات کے وقت باہر جاتے ہوئے ارد گرد نظر رکھیں اور میوزک سننے کے لئے کانوں پر ہیڈ فون نہ لگائیں خواتین باہر جاتے ہوئے اپنے ساتھ سیٹی ضرور رکھیں تاکہ خطرے کی صورت میں دوسرے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرسکیںیہاںیہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پولیس نے ہفتہ 27 اگست کو ایک خاتون نے شکایت درج کرائی کہ وہ رات کے وقت پرنس سٹریٹ کے علاقے میں اکیلی جارہی تھی کہ ایک شخص اس کے پاس آیا اور اس سے باتیں کرنے لگا چلتے چلتے اس نے اسے گھر چلنے کی دعوت دی انکار پر اس شخص نے اس کو اسی جگہ پر سڑک کے کنارے لٹا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے پولیس نے اس شخص کی ویڈیو اور تصویر بھی جاری کردی ہے اور شہریوں سے کہا ہے کہ اس کے بارے میں جس کو علم ہو وہ پولیس کو اطلاع کرے پولیس کے ترجمان کے مطابق اسی جنسی درندے نے اس سے چند روز پہلے ایک گھر میں داخل ہوکر ایک خاتون کے ہاتھ پاﺅں بیڈ 
کے ساتھ باندھ کر اس کے ساتھ زیادتی کی اور پھر فرار ہوگیا تھا



بوسٹن پولیس کی طرف سے خواتین کو جنسی زیادتی 
کا نشانہ بنانے والے شخص کا خاکہ

2 comments:

  1. HI KOI GIRL JO MUJ SY FRNDSHP KARNA CHATI HO OUR APNA HOT FELING MUJ SY SHARE KARNA CHATI HO APNI PHUDI MAI LUN DELWNA CHATI HO TO CNTCT ME 03038711203
    SKYP ID ( SILENT_6IDOTS

    ReplyDelete
    Replies
    1. عامر از بیک ،صرف (پنجاب) سے کوئی اچھی اور نایس فی میل جو فن،مزا،مستی، انجواے کرنا چاہتی ہوتو وہ رابطہ کرے پلیز صرف وہی رابطہ کر ے ، جو سیریس ہو وقت ضائع کرنے والی رابطہ نہ کر ے مہربانی ہو گی فیک لوگ پلیز تنگ نہ کریں - کال کریں ۔شکریہ 7778748-0348

      Delete