Pages

Wednesday, 24 August 2011

امریکا‘ سیکس شاپ میں چوری‘ 800 ڈالر مالیت کے جنسی کھلونے غائب


امریکا‘ سیکس شاپ میں چوری‘ 800 ڈالر مالیت کے جنسی کھلونے غائب
نیویارک(23 اگست 2011) امریکی شہر براﺅن ہیلم میں ایک چور نے سیکس شاپ کا دروازہ توڑ کر 800 ڈالر مالیت کے بالغوں کے استعمال کے جنسی کھلونے چرالئے پولیس نے کیس درج کرکے چور کی تلاش شروع کردی ہے دکان میں لگے کیمروں سے معلوم ہوا ہے کہ ایک سفید فام نوجوان نے رات کے وقت ٹریکٹر کی مدد سے سیکس شاپ کا دروازہ توڑا اور وہاں سے 800 ڈالر مالیت کے جنسی کھلونے چرا کرلے گیا یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سال 2009ءمیں بھی اسی سیکس شاپ سے چور ہزاروں ڈالر مالیت کے جنسی کھلونے چرا کر لے گئے تھے جن کا آج تک سراغ نہیں لگایا جاسکا تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اس بار وہ چور کر ضرور پکڑ لیں گے‘ دکان کے مالک نے اس خدشہ کے پیش نظر اس چوری کی ویڈیو پولیس کو دینے سے انکار کردیا ہے کہ اگر یہ ویڈیو پبلک تک پہنچ گئی تو لوگوں کو معلوم ہوجائے گا کہ اس دکان کو کس طرح توڑا جاسکتا ہے اور خدشہ ہے کہ اس سے مزید چوریاں ہوں گی

1 comment:

  1. koi gandoo ya female (girl / aunty ) sex k leay rabta kr skti hy bcoz darya ko behtay rehna chahiay
    hotssexy803@yahoo.com
    0315-7188777

    ReplyDelete